پنجاب یونیورسٹی میں ہیومن انسپائرڈ اے آئی لیب کا افتتاح

 پنجاب یونیورسٹی میں ہیومن  انسپائرڈ اے آئی لیب کا افتتاح

لاہور(این این آئی)پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں انسانی ضروریات اور تقاضوں پر مبنی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کیلئے ہیومن انسپائرڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری قائم کر دی گئی۔

ترک حکومت کے ترقیاتی تعاون کے ادارے ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (ٹکا)کے تعاون سے قائم لیب کی افتتاحی تقریب میں ترک قونصل جنرل ایمن شمشک، (ٹکا)کے نائب صدر علی ایرجان، پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم، ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد سرور ودیگرنے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...