آزادی سکوائر پر رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین نصب

 آزادی سکوائر پر رنگا رنگ  ڈانسنگ فاؤنٹین نصب

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے نے ریلوے سٹیشن کے بعد آزادی سکوائر پر رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین نصب کر دیااورخصوصی ویڈیوبھی جاری کر دی۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہاکہ دیدہ زیب اوررنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین سے آزادی سکوائر کوایک نئی شکل ملی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...