ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز کا مختلف علاقوں کا دورہ
ملتا ن(وقائع نگار خصوصی)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز فرحان خان نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ۔۔۔
منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ شہر میں سیوریج مسائل کے حل اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر واسا حکام کو منصوبے جلد مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیوریج سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کا ازالہ اور نکاسی آب کے نظام میں بہتری یقینی بنائی جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments