پراپرٹی کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری نہ ہوا

پراپرٹی کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری نہ ہوا

لاہور( سٹاف رپورٹر سے)لاہور میں جائیدادوں کی خرید و فروخت اور ملکیت کی منتقلی کا عمل آسان بنانے کیلئے ایل ڈی اے نے پراپرٹی کلیئرنس سرٹیفکیٹ متعارف کرانیکی اصولی منظوری دی تھی۔

منصوبے کے تحت کلیئر پراپرٹیز کیلئے این او سی کی شرط ختم کرکے ٹرانسفر کا عمل تیز اور آسان بنانا مقصود ہے ۔تاہم منظوری کے باوجود سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع نہیں ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...