اقبال دھینگل مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ لاہور ڈویژن کے صدر مقرر
لاہور (کورٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ پنجاب کے صدر رانا ظفر اقبال نے چودھری امتیاز الٰہی کو عہدے سے ہٹا کر سینئر ایڈووکیٹ اقبال دھینگل کو مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ پنجاب کے صدر رانا ظفر اقبال نے چودھری امتیاز الٰہی کو عہدے سے ہٹا کر سینئر ایڈووکیٹ اقبال دھینگل کو مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments