مختلف محکموں میں اسامیوں کے تحریری امتحانات مکمل

مختلف محکموں میں اسامیوں کے تحریری امتحانات مکمل

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر انتظام ہوم ڈیپارٹمنٹ میں چائلڈ پروٹیکشن آفیسر اور دیگر محکموں کی اسامیوں کے تحریری امتحانات کا دو روزہ سلسلہ لاہور سمیت پنجاب کی 7 ڈویژنز میں کامیابی سے مکمل ہو گیا۔۔۔

۔ 25 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ پی پی ایس سی  کے افسروں نے امتحانی مراکز کا سرپرائز دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ امیدواروں کو فراہم کردہ سہولیات کااور موبائل فون سگنل جیمرز کو بھی چیک کیا۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ،ریسکیو اہلکاروں کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...