یونیورسٹی آف لیہ میں بے ضابطگیوں پر فوری انکوائری کی ہدایت

 یونیورسٹی آف لیہ میں بے ضابطگیوں  پر فوری انکوائری کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت یونیورسٹی آف لیہ کا سنڈیکیٹ اجلاس ہوا۔۔۔

وزیر تعلیم نے جامعہ میں بعض امور میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر متعلقہ افسروں کیخلاف فوری شفاف انکوائری اور کرپٹ عناصر سے کوئی رعایت نہ کرنے کا واضح پیغام دیتے ہوئے رپورٹ آئندہ سنڈیکیٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...