پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی لوکل باڈیز مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی لوکل باڈیز مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر رانا فاروق سعید کی صدارت میں ہوا۔۔
، جس میں متوقع بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں، امیدواروں کی نامزدگی، مانیٹرنگ سسٹم اور سیاسی اتحاد سازی کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، ظفر عباس لک، عثمان ملک، حاجی عزیز الرحمن چن، فیصل میر، فاروق یوسف گھرکی، جمیل کلس، ندیم اصغر کائرہ ، راؤ خالد ،اشعر حیات رائے شاہ جہاں بھٹی، آصف بشیر بھاگٹ، شوکت علی عباسی اور میاں خرم رسول زوم کے ذریعے شریک ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments