گلوکاراکرم راہی کے عدم پیشی پروارنٹ گرفتار ی جاری

گلوکاراکرم راہی کے عدم پیشی پروارنٹ گرفتار ی جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ظفر اقبال نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پرگلوکاراکرم راہی کے 7نومبر کیلئے وارنٹ گرفتار ی جاری کردیئے ۔

مدعی کے وکیل خاور محبوب نے موقف اپنایا کہ اکرام راہی نے ایس ایم صادق کیخلاف گانے بغیر اجازت چلانے کا مقدمہ کرایا جس میں عدالت نے انہیں بری کر دیا، اب عدالت میں 182 کی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...