محکمہ ایکسائز میں غفلت برتنے پر دو انسپکٹرز کیخلاف انکوائری شروع

محکمہ ایکسائز میں غفلت برتنے پر  دو انسپکٹرز کیخلاف انکوائری شروع

لاہور(خبر نگار)غیر حاضری، تاخیر سے دفتر پہنچنے اور پراپرٹی ٹیکس کے چالان مکمل تقسیم نہ کرنے کی شکایات پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن اے کے دو انسپکٹرز کیخلاف انکوائری شروع کر دی گئی ۔

 انسپکٹر تنزیلہ کیخلاف ساہیوال میں انکوائری شروع ، غیر حاضر رہنے ، تاخیر سے دفتر آنے اور پراپرٹی ٹیکس کے چالان تقسیم نہ کرنے کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ لاہور میں انسپکٹر ندیم کیخلاف انکوائری شروع ، ان پر بھی غیر حاضری اور تاخیر سے دفتر پہنچنے کے علاوہ پراپرٹی ٹیکس کے چالان مکمل تقسیم نہ کرنے کے الزامات ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...