آئی ٹی یونیورسٹی کی خوراک کے ضیاع میں کمی پر آگاہی کانفرنس

 آئی ٹی یونیورسٹی کی خوراک کے  ضیاع میں کمی پر آگاہی کانفرنس

لاہور(خبر نگار)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی پنجاب نے ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان ، گلوبل الائنس فار امپرووڈ نیوٹریشن اور بیٹھک سوسائٹی کے اشتراک سے ارفعہ کریم ٹاور لاہور میں افکارِ تازہ کارنر میں خوراک کے ضیاع میں کمی کے موضوع پر آگاہی کانفرنس کا انعقاد کیا۔

وائس چانسلر آئی ٹی یوپروفیسر ڈاکٹر عدنان نور میاں مہمانِ خصوصی اورڈاکٹر امداد کانفرنس کے کنوینئر تھے ۔ افتتاحی تقریب میں ڈی جی سول سروسز اکیڈمی فرحان عزیز خواجہ،ڈی جی WWF-Pakistan حماد نقی خان، چیئرمین اللہ والا ٹرسٹ شاہد لون،چیئرمین و سی ای او ٹیکنالوجی ایکسچینج اینڈ کوآرڈینیٹر صدیق الرحمٰن رانا و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...