قربان لائن :کوڑے دان سے زندہ نومولود بچی برآمد

قربان لائن :کوڑے دان  سے زندہ نومولود بچی برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے زندہ نومولود بچی برآمد ، ریسکیو 1122 اور ریس کورس پولیس نے بروقت کارروائی کرکے بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور سروسز ہسپتال منتقل کر دیا۔ بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے ،نامعلوم شخص اسے کوڑے دان میں پھینک کر فرار ہوگیا۔

قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے زندہ نومولود بچی برآمد ، ریسکیو 1122 اور ریس کورس پولیس نے بروقت کارروائی کرکے بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور سروسز ہسپتال منتقل کر دیا۔ بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے ،نامعلوم شخص اسے کوڑے دان میں پھینک کر فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...