محکمہ پراسیکیوشن کی تنظیم نو اور اصلاحات سے متعلق اجلاس

محکمہ پراسیکیوشن کی تنظیم نو اور اصلاحات سے متعلق اجلاس

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے پبلک پراسیکیوشن رانا بلال کی زیر صدارت محکمہ پراسیکیوشن کی تنظیم نو اور انتظامی اصلاحات بارے اجلاس ہوا۔

پراسیکیوشن نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے تجاویز کا جائزہ اور اصلاحات پر غور کیا گیااور بہتری کیلئے اقدامات اٹھانے کاعزم کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...