نوسربازجعلی پرائز بانڈ پیش کرکے انعامی رقم لینے کی کوشش پرگرفتار

 نوسربازجعلی پرائز بانڈ پیش کرکے  انعامی رقم لینے کی کوشش پرگرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)لاری اڈہ پولیس نے ٹمپرڈ نمبر والا پرائز بانڈ پیش کرکے انعامی رقم حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔

ملزم صوبے خان 750 روپے والاپرائز بانڈ لے کر نجی بینک پہنچا اور بانڈ پر انعام نکلنے پررقم ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ بانڈ کاسیریل نمبر غلط نکلا، اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...