انسدادِ پولیو :روٹری کا پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کا عزم

انسدادِ پولیو :روٹری کا پاکستان  کی معاونت جاری رکھنے کا عزم

لاہور(سٹاف رپورٹر)عالمی یومِ انسدادِ پولیو پر روٹری انٹرنیشنل نے پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اپنی کئی دہائیوں پر محیط معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

 اس موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے صدر اولے اینکا حکیم بابا نے کہا ہے کہ ہم ابتک 3ارب امریکی ڈالر سے زائد کی معاونت فراہم کر چکے ہیں، جس میں پاکستان میں روٹری ارکان کے دئیے گئے 13 لاکھ ڈالر بھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...