سب انسپکٹر کیخلاف تفتیشی فائل 11سال پاس رکھنے پر مقدمہ

سب انسپکٹر کیخلاف تفتیشی فائل  11سال پاس رکھنے پر مقدمہ

لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ اقبال ٹاؤن میں درج چوری کیس کی تفتیشی فائل ر 11سال تک اپنے پاس رکھنے پر اسوقت تھانہ گلبرگ میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اختیارات سے تجاوز کرنے پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

تھانہ اقبال ٹاؤن میں درج چوری کیس کی تفتیشی فائل ر 11سال تک اپنے پاس رکھنے پر اسوقت تھانہ گلبرگ میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اختیارات سے تجاوز کرنے پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...