موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج  میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 15ویں بیسک ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب ہوئی۔

جس میں 436 افسران نے پیشہ ورانہ تربیت مکمل کرلی۔ پاس آؤٹ ہونیوالوں میں 47 خواتین افسر بھی شامل ہیں۔ کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...