کالجز اساتذہ کی کمی کا بحران حل نہ ہوسکا،طلبہ پریشان

 کالجز اساتذہ کی کمی کا بحران  حل نہ ہوسکا،طلبہ پریشان

لاہور (خبر نگار)پنجاب کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کا بحران حل نہ ہوسکا، تعلیمی سیشن کے آغاز کے باوجود عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل مکمل نہ ہونے سے کالج سربراہان اور طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ذرائع کے مطابق عارضی اساتذہ کو 75 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ بھرتیوں کیلئے 7ہزار سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز آج مکمل ہونگے ۔

پنجاب کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کا بحران حل نہ ہوسکا، تعلیمی سیشن کے آغاز کے باوجود عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل مکمل نہ ہونے سے کالج سربراہان اور طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ذرائع کے مطابق عارضی اساتذہ کو 75 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ بھرتیوں کیلئے 7ہزار سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز آج مکمل ہونگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...