فاروق عمر کیلئے چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج

 فاروق عمر کیلئے چیف انجینئر پلاننگ  اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو انتظامیہ نے چیف انجینئر پی اینڈ ڈی فیصل زکریا 24 سے 31 اکتوبر تک عمرہ کیلئے رخصت کی وجہ سے چیف انجینئر میٹریل مینجمنٹ فاروق عمر کو چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ فاروق عمر چیف انجینئر او اینڈ ایم کا چارج بھی سنبھالیں گے ۔

لیسکو انتظامیہ نے چیف انجینئر پی اینڈ ڈی فیصل زکریا 24 سے 31 اکتوبر تک عمرہ کیلئے رخصت کی وجہ سے چیف انجینئر میٹریل مینجمنٹ فاروق عمر کو چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ فاروق عمر چیف انجینئر او اینڈ ایم کا چارج بھی سنبھالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...