لاہور بورڈباڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میںپنجاب کالج کی دوسری پوزیشن
لاہور (خبر نگار)لاہور بورڈکے انٹر کالجیٹ بوائز سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں ہوئی۔
آٹھ کالجز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مقابلوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے پہلی، پنجاب کالج نے دوسری جبکہ گورنمنٹ ایم اے او کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ روحان اقبال نے مسٹر لاہور بورڈ 2026-27کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔مہمانانِ خصوصی معروف انٹرنیشنل کرکٹ امپائر علیم ڈار اور پرنسپل آصف چٹھہ تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments