الخدمت خواتین ٹرسٹ :طالبات کا آئی ٹی کورس مکمل،اسناد تقسیم

الخدمت خواتین ٹرسٹ :طالبات  کا آئی ٹی کورس مکمل،اسناد تقسیم

لاہور(سٹاف رپورٹر )الخدمت خواتین ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام بیسک آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرنیوالی طالبات کے اعزاز میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔

 تقریب میں انچارج ایجوکیشن پروگرام رخسانہ ارشد اور سائرہ ابرار نے شرکت کی۔ رخسانہ ارشد نے خطاب میں کہا آئی ٹی کورس کا بنیادی مقصد طالبات کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ دینا اور خوداعتمادی سے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...