شہر سے 4ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

شہر سے 4ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے جرائم کی نصف سنچری کرنیوالے ملزم اصغرکوشاہ عالم چوک سے گرفتار جبکہ مجاہد سکواڈ نے سگیاں ناکے پر گاڑی سے 3ملزموں علی نواز، ریحان اور نوازالحسن کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزموں کو تھانہ موچی گیٹ اور شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 ڈولفن سکواڈ نے جرائم کی نصف سنچری کرنیوالے ملزم اصغرکوشاہ عالم چوک سے گرفتار جبکہ مجاہد سکواڈ نے سگیاں ناکے پر گاڑی سے 3ملزموں علی نواز، ریحان اور نوازالحسن کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزموں کو تھانہ موچی گیٹ اور شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...