ہائیکورٹ :ججز کا نیا روسٹر جاری مقدمات کی نوعیت بھی مختص
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا نیا روسٹر جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ لاہور سمیت بہاولپور، ملتان اور راولپنڈی بینچز میں ججز کی روسٹر ڈیوٹی جاری کردی۔
نئے روسٹر کا اطلاق 2 نومبر سے 24دسمبر تک ہوگا۔ ڈویژن اور سنگل بینچز کی تشکیل کیساتھ ساتھ مختلف مقدمات کی نوعیت بھی مختص کردی گئی ۔ پرنسپل سیٹ پر 11 ڈویژن بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments