ہنی ٹریپ ، 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

 ہنی ٹریپ ، 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

لاہور(این این آئی)گلشن اقبال پولیس نے آن لائن ہنی ٹریپ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیے ۔

ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے شہری کو گاڑی میں بٹھایا اور 31 ہزاررقم منتقل کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...