چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی آبائی گاؤں میلو ورکاں آمد والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی  آبائی گاؤں میلو ورکاں آمد والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی

لاہور(سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی آبائی گاؤں میلو ورکاں آمد، والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔

بتایاگیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر آبائی گاؤں میلو ورکاں پہنچے جہاں انتظامی و پولیس افسر وں نے استقبال کیا، چیف جسٹس نے والدین کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...