یورولوجیکل سرجنز الیکشن، پروفیسر ڈاکٹر ایم آر ذکی کو کامیابی پر مبارکباد

 یورولوجیکل سرجنز الیکشن، پروفیسر ڈاکٹر ایم آر ذکی کو کامیابی پر مبارکباد

لاہور(سٹاف رپورٹر)شریف میڈیکل سٹی انتظامیہ نے پروفیسر ڈاکٹر ایم آر ذکی کو پاکستان ایسوسی ایشن آف یورولوجیکل سرجنز (PAUS)کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش ہے۔

پاکستان کے ممتاز یورولوجسٹ اور معروف رینل ٹرانسپلانٹ سرجن پروفیسر ڈاکٹر ایم آر ذکی نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل کے مقابلے میں واضح برتری حاصل کرکے طبی برادری کا اعتماد حاصل کیا۔ شریف میڈیکل سٹی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ انکی زیر قیادت شعبۂ یورولوجی مزید ترقی کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...