خدمت کاؤنٹرز سے 24ہزارمیڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کے خدمت کاؤنٹرز کے ذریعے رواں سال 24 ہزار سے زائد میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے جبکہ پولیس ملازمین اور انکے اہلِ خانہ سمیت 4966 افراد کو علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
سی سی پی او بلال صدیق نے کہا ہے کہ جدید پولیس خدمت کاؤنٹرز پرشہریوں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments