ریڈیو پاکستان ملتا ن کے سٹیشن ڈائریکٹر مختیار ملک کے اعزاز میں تقریب

 ریڈیو پاکستان ملتا ن کے سٹیشن ڈائریکٹر مختیار ملک کے اعزاز میں تقریب

براڈکاسٹر،شاعر،ادیب اور ریڈیو پاکستان ملتا ن کے سٹیشن ڈائریکٹر مختار ملک کی مدت ملازمت کی تکمیل پر ریڈیو پاکستان ملتا ن کے چینل ایف ایم101 کی جا نب سے ان کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

ملتان(سٹی رپورٹر)براڈکاسٹر،شاعر،ادیب اور ریڈیو پاکستان ملتا ن کے سٹیشن ڈائریکٹر مختار ملک کی مدت ملازمت کی تکمیل پر ریڈیو پاکستان ملتا ن کے چینل ایف ایم101 کی جا نب سے ان کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ، اس موقع پر اظہارخیا ل کرتے ہوئے مختار ملک نے کہا کہ ملتان علم و ادب اورثقافت کا مرکز ہے ۔ان کی کا وشوں سے ریڈیو پاکستان علمی،ادبی اور ثقافتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کنٹرولر پروگرام آصف کھیتران ،جعفر بلوچ ،قیصر نقوی ،غلام حسین کھوسہ، پروفیسر امتیاز بلوچ،عابد کھاکھی ودیگر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں