ملتان:سونا کی قیمت ایک لاکھ9500روپے تولہ ہو گئی

ملتان:سونا کی قیمت ایک لاکھ9500روپے تولہ ہو گئی

سونا کی قیمت ایک لاکھ9500روپے تولہ ہو گئی ہے ۔صرافہ بازار ملتان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے

ملتان(نیوز رپورٹر)مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونا کی فی تولہ قیمت نئے اضافہ سے ایک لاکھ9500 روپے کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت بھی بڑھ کر 1075روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں