سرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے ،بریگیڈئیر قیصر علی حیدر

سرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت  گرد ہے ،بریگیڈئیر قیصر علی حیدر

اسلام امن کا درس دیتا ہے لیکن دہشت گردی کو روکنے کا بھی حکم دیتا ہے اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے

بند بوسن (نامہ نگار ) جو مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کے موقع پر کھلی دہشت گردی کررہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین تحریک آواز ملتان بریگیڈئیر قیصر علی حیدر مہے نے پریس کلب بند بوسن ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں