عام استعمال کی اشیا مہنگی بیچنے پر شاپنگ سنٹر کا مالک گرفتار

 عام استعمال کی اشیا مہنگی بیچنے  پر شاپنگ سنٹر کا مالک گرفتار

ضلع انتظامیہ نے جناح روڈ پر شاپنگ سنٹر میں چھاپہ مار کر عام استعمال کی مختلف اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے کے الزام میں مالک شیخ حارث کو گرفتار کر لیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)چھاپہ مارنے والی ٹیم نے شیخ حارث کی طرف سے گرفتاری سے بچنے کیلئے دی گئی رشوت کی پیشکش ٹھکرادی ،ان کے والد اورسیاسی رہنما شیخ عبدالرحمن نے بھی کافی ہاتھ پاؤں مارے تاہم بیٹے کو گرفتاری سے نہ بچاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں