پوری قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی احسان مند ہے :ثاقب خورشید

 پوری قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کی احسان مند ہے :ثاقب خورشید

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنانے پر پوری قوم ڈاکٹر عبدالقدیر کی احسان مند ہے کیونکہ دشمن پاکستان کو کھاجانے کیلئے بیتاب تھا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) آمر پرویز مشرف کے ڈاکٹر عبدالقدیر کیخلاف اقدامات قابل مذمت ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت ان پر لگائے الزامات کو ختم کرے ورنہ قوم معاف نہیں کرے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں