زرعی ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کیلئے میٹریل کا اجراء

 زرعی ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کیلئے میٹریل کا اجراء

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے زیر التواء زرعی ٹیوب ویل کنکشنوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹری بیوشن میٹریل کا اجراء کردیاہے

ملتان (خصوصی رپورٹر)جون 2021ء کے اختتام تک ادائیگیاں کرنے والے مذکورہ کنکشنوں کے لئے میٹریل فراہم کیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں