میپکو ٹیموں نے ایک روز میں 139بجلی چور پکڑ لئے

میپکو ٹیموں نے ایک روز  میں 139بجلی چور پکڑ لئے

میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں139افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ98ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر35لاکھ61ہزار روپے جرمانہ عائد کر کے 16ایف آئی آرز درج کرادی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں