سول ڈیفنس آفس ملتان کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد

سول ڈیفنس آفس ملتان کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد

ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شاہد حسن کلیانی نے گزشتہ روز ملتان کا دورہ کیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)انہوں نے سول ڈیفنس آفس ملتان کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ ریجنل ڈائریکٹر رانا طارق بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ڈائریکٹر جنرل نے سائٹ پر ایس ڈی او بلڈنگ محمد ابوبکر سے ملاقات کی اور منصوبے کے حوالے سے بریفنگ لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں