279افراد ریسکیو

279افراد ریسکیو

ملتان( کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے 296 ایمرجنسیز میں279 لوگوں کو ریسکیو کیا، ملتان میں284 ایمر جنسیز پیش آئیں، ریسکیو نے 168 میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کردیا۔

ریسکیو 1122 نے 296 ایمرجنسیز میں279 لوگوں کو ریسکیو کیا، ملتان میں284 ایمر جنسیز پیش آئیں، ریسکیو نے 168 میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں