پیپلزپارٹی مقبول ترین جماعت، الیکشن میں کلین سویپ کریگی، ملک مختار

پیپلزپارٹی مقبول ترین جماعت، الیکشن  میں کلین سویپ کریگی، ملک مختار

کوٹ ادو ( تحصیل رپورٹر) پیپلز پارٹی اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ائندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی اور بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیراعظم ہوں گے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے و کارکنان اورغیورعوام تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے امیدوار حلقہ پی پی 278 میر آصف خان دستی کی کامیابی کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ملک مختار کھوکھر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں