زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس گالا کا اہتمام

زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس گالا کا اہتمام

ملتان(خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف فزکس میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔۔

 2024 کے سپورٹس گالا نے طلبہ اور اساتذہ کے دلوں کو چھو لیا طلبہ نے ڈین فیکلٹی آف سائنسز ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف فزکس پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ،پروفیسر ڈاکٹر طارق بھٹی ،ڈاکٹر فیاض حسین ، عاصم جاوید ، ڈاکٹر عبدالشکور ڈاکٹر احسن مظہر ، ڈاکٹر نعمان عثمانی، ڈاکٹر نیاز احمد ،ڈاکٹر نازیہ ،اور ڈاکٹر مریم کااستقبال کیا اس موقع پر ڈاکٹر جاوید نے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپورٹس سے بچوں کے ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں