6بچے حفاظتی تحویل میں

6بچے حفاظتی تحویل میں

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔

بچوں میں 10سالہ مور زادہ، 8سالہ ریحان، 7 سالہ ثناء اللہ، 11سالہ فلک شیر، 10 سالہ گل شیر، 10 سالہ حسن عباس شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں