وال چاکنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ ، ملزم گرفتار

وال چاکنگ ایکٹ کے  تحت مقدمہ ، ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے وال چاکنگ ایکٹ کے تحت ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔

 پولیس کے مطابق دوران چیکنگ ڈوئی گیس روڈ پر یوسف نامی شخص دیوار پر پینٹ سے لکھ رہا تھا جسکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں