خزانہ دار کی آسامی مشتہر

خزانہ دار کی آسامی مشتہر

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی خزانہ دار کی آسامی مشتہر کردی گئی ،حکومتی احکامات پرخزانہ دار کی تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں تین سال کے کنٹریکٹ جس میں توسیع نہیں ہوگی ۔

 زکریا یونیورسٹی کی خزانہ دار کی آسامی مشتہر کردی گئی ،حکومتی احکامات پرخزانہ دار کی تعیناتی کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں تین سال کے کنٹریکٹ جس میں توسیع نہیں ہوگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں