ڈپٹی کمشنر کا نویں جماعت کے امتحانی مراکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا نویں جماعت  کے امتحانی مراکز کا دورہ

لودھراں ( سٹی رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر لودھراں عبدالرؤف مہر نے نویں جماعت کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کامرس کالج لودھراں اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گاگن ہٹہ میں قائم امتحانی مراکز کے انتظامات کا جائزہ لیا اور نگران عملہ کی کارکردگی کی بھی پڑتال کی ۔

 ڈپٹی کمشنر لودھراں عبدالرؤف مہر نے نویں جماعت کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کامرس کالج لودھراں اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گاگن ہٹہ میں قائم امتحانی مراکز کے انتظامات کا جائزہ لیا اور نگران عملہ کی کارکردگی کی بھی پڑتال کی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں