مہر نعیم احمد کو ایس ڈی او میپکو سیکنڈ سب ڈویژن کا چارج مل گیا

مہر نعیم احمد کو ایس ڈی او میپکو سیکنڈ  سب ڈویژن کا چارج مل گیا

میلسی (نامہ نگار ) ایس ای میپکو سرکل وہاڑی چوہدری محمد اشرف نے مہر نعیم احمد کو ایس ڈی او میپکو سیکنڈ سب ڈویژن میلسی کا چارج سونپ دیا۔ انہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔انہیں ایچ ڈی ایم کا بھی اضافی چارج دے دیا۔

 ایس ای میپکو سرکل وہاڑی چوہدری محمد اشرف نے مہر نعیم احمد کو ایس ڈی او میپکو سیکنڈ سب ڈویژن میلسی کا چارج سونپ دیا۔ انہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔انہیں ایچ ڈی ایم کا بھی اضافی چارج دے دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں