مظفر گڑھ، ضلع کونسل کی رہائشگاہوں پر مافیا کا قبضہ

مظفر گڑھ، ضلع کونسل کی رہائشگاہوں پر مافیا کا قبضہ

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )ضلع کونسل کی ملکیتی رہائش گاہوں پر مبینہ غیر قانونی طور پر مافیا نے قبضہ جما رکھا ہے۔۔۔

 ضلع کونسل مظفرگڑھ کی ملکیتی 40 رہائش گاہوں جن میں ضلع کونسل کی دفتر میں 7 رہائش گاہ مبینہ طور پر قابضین کے غیر قانونی طور پر قبضے میں ہیں ذرائع کے مطابق مذکورہ رہائش گاہوں میں سی او ضلع کونسل سمیت تمام رہائش گاہیں مبینہ طور پر غیر متعلقہ افراد کے قبضے میں ہیں جس پر دیگر محکموں کے ملازمین ان کوارٹرز میں بغیر ہائوس رینٹ اور الاٹمنٹ کے بغیر عرصہ دراز سے رہائش رکھے ہوئے ہیں دوسری جانب سے ضلع کونسل کی ان رہائش گاہوں پر جہاں غیر متعلقہ افراد قانونی تقاضوں کی مبینہ خلاف ورزی کرکے مستفید ہورہے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں