نشتر میں ڈینگی کا کوئی مریض نہیں

نشتر میں ڈینگی کا کوئی مریض نہیں

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ، یوں اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں بھی کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے شبہ میں کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا ، یوں اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں بھی کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں