جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،4 جواری گرفتار

جوئے کے اڈے پر  چھاپہ ،4 جواری گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) پولیس تھانہ صدر میلسی کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 4 جواری گرفتار داؤ پر لگائی گئی بھاری رقم اور موبائل فونز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا گرفتار افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔

 پولیس تھانہ صدر میلسی کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 4 جواری گرفتار داؤ پر لگائی گئی بھاری رقم اور موبائل فونز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا گرفتار افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں