مزید80مریض نشتر ہسپتال منتقل

مزید80مریض نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا مریضوں کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ، مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں مزید 80 مریض لائے گئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔

نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا مریضوں کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ، مین ایمرجنسی اور بچوں کی ایمرجنسی میں مزید 80 مریض لائے گئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں