ڈکیت گینگ کے دو کارکن جدید اسلحہ سمیت گرفتار

 ڈکیت گینگ کے دو کارکن  جدید اسلحہ سمیت گرفتار

سکندرآباد(نامہ نگار)پٹرولنگ پو لیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی، 2ملزموں کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔

تفصیل کے مطابق سکندرآباد پٹرولنگ پولیس نے دوران گشت ڈکیت گینگ کے دوارکان کو کلاشنکوف ،نقدی اورقیمتی موبائل فون سمیتگرفتار کر کے تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا۔ پٹرولنگ انچارج مشتاق محمدانوار نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کی حفا ظت پہلی ترجیح ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں