شادی شدہ خاتون اغوا ،مقدمہ درج

شادی شدہ خاتون اغوا ،مقدمہ درج

گگو منڈی(نمائندہ دنیا )شادی شدہ خاتون اغوا ۔مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں201ای بی کے محمد قاسم ولد محمد حنیف نے۔۔

 پولیس کو اطلاع دی کہ گزشتہ روز میں کام کاج کے لیے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ واپس گھر آیا تو پتہ چلا کہ محمد دین رحمانی اور دو کس نامعلوم میر ی بیوی صغراں بی بی کو سفید رنگ کی گاڑی میں گن پوائٹ پر اغوا کر کے لے گئے ہیں، میری بیوی صغراں بی بی کو بازیاب کرایا جائے۔

 ،پولیس نے محمد قاصم کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں