نوابزادہ عمران خان کا دورہ واپڈا سب ڈویژن شاہجمال عوامی مسائل حل کرنیکی ہدایت

نوابزادہ عمران خان کا دورہ  واپڈا سب ڈویژن شاہجمال   عوامی مسائل حل کرنیکی ہدایت

مونڈکا( نامہ نگار) نوابزادہ عمران خان کا واپڈا سب ڈویژن شاہجمال کا دورہ عوامی مسائل فوری حل کرنے ۔۔

، بجلی چوری کی روک تھام اوراپ گریڈیشن کاکام جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان کے صاحبزادے نوابزادہ عمران احمد خان نے ملک عبدالرزاق جھانب و دیگر کے ہمراہ واپڈا سب ڈوویژن شاہجمال کادورہ کیا اس دوران ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن شاہجمال معراج خالد سے ملاقات کی اور انہیں عوامی مسائل فی الفور حل کرنے بجلی چوری پر قابو پانے وولٹیج پورے رکھنے سسٹم کو مین ٹین رکھنے کی ہدایت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں